وزن کو ہلکا گردانا ۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح نوجوان چاہتے ہیں گاڑی کو اوپر اٹھا
کر پرواز کرنا فضا میں تیز رفتار 'ٹوپ گیئر' لگا کر
نوجوانوں کے فہم وشعور کے وزن کو ہلکا گردانا
انکے منہ میں بالغ رائے دہی کا 'لولی پوپ' دے کر
No comments:
Post a Comment