Sunday, July 2, 2023

اگر ۔۔۔۔۔۔۔

 بلآخر جنت کے راستہ میں تمہارےجہنم کا گڑھا بھی آئیگا

اپنی ہی حسن تدبیر سےتم اس کو اگر دل چاہے تو پاٹ دو

زندگی میں الله کا دیا جو کچھ بھی ابتک تمہارے پاس ہے
تم سے مستحق لوگو ں میں اسے باٹنا اگر ممکن ہو باٹ دو
 

No comments:

Post a Comment