Sunday, July 16, 2023

نفرتوں کے بیج ۔۔۔۔۔۔۔ مدت پوری کرنا یا وقت سے پہلے چلے جانا ہے اسکا اختیار انتخاب میں تاخیر کے ذریعہ وہ نفرتوں کے بیج بو دے گی حکومت کا یہ تاخیر کا حربہ بھی سیاسی شعبدہ بازی ہے 'پی ڈی ایم' آٹے میں نمک کے برابر بقا کی امید کھو دیگی

 نفرتوں کے بیج ۔۔۔۔۔۔۔

مدت پوری کرنا یا وقت سے پہلے چلے جانا ہے اسکا اختیار

انتخاب میں تاخیر کے ذریعہ وہ نفرتوں کے بیج بو دے گی

حکومت کا یہ تاخیر کا حربہ بھی سیاسی شعبدہ بازی ہے

'پی ڈی ایم'  آٹے میں نمک کے برابر بقا کی امید کھو دیگی

No comments:

Post a Comment