افغان مخمصہ ۔۔۔۔۔۔۔
پاک افغان تعلقات کا موضوع ہے اک حساس معاملہ
گفتگو سنیئے کہیں تو اس کا رخ فورا موڑ دیجئے
ہر سطح پر اس مخمصہ پر کرنا چاہئے غور و خوز
بآواز بلند اس معاملہ پہ سوچنا بھی چھوڑ دیجئے
No comments:
Post a Comment