Wednesday, July 19, 2023

تم سب ۔۔۔۔۔۔۔ کھلی آنکھوں 'ہو ٹرن' واپس حقائق کی جانب پلٹ آنا سب سے بڑا معجزہ ہے باقیات پاکستان کا باقی رہ جانا مستحکم معیشت کا سب سے بڑا چیلنج ہے اب سامنے بحسن خوبی اس معاملے کو بھی تم سب ملکے نمٹانا

 تم سب ۔۔۔۔۔۔۔

کھلی آنکھوں 'ہو ٹرن' واپس حقائق کی جانب پلٹ آنا

سب سے بڑا معجزہ ہے باقیات پاکستان کا باقی رہ جانا

مستحکم معیشت کا سب سے بڑا چیلنج ہے اب سامنے

بحسن خوبی اس معاملے کو بھی تم سب ملکے نمٹانا

No comments:

Post a Comment