Sunday, July 2, 2023

مشغلہ ۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے اس کام کو بنا رکھا ہے اپنا مشغلہ احسان کرنا پہلے کسی پر پھر جتا دینا اسے کھیل بائیں ہاتھ کا ہے لوگو کہو کس کے لئے کوئی جماعت پہلے بنا کر پھر مٹا دینا اسے

 مشغلہ ۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں نے اس کام کو بنا رکھا ہے اپنا مشغلہ

احسان کرنا پہلے کسی پر پھر جتا دینا اسے

کھیل بائیں ہاتھ کا ہے لوگو کہو کس کے لئے

کوئی جماعت پہلے بنا کر پھر مٹا دینا اسے

No comments:

Post a Comment