غیر جمہوری طریقے ۔۔۔۔۔۔۔ پےدرپے حماقتیں سرزد ہوئیں ہم سے اب تک ملک خداداد میں پچھتاتےرہنا چاہئےان پر ہم سب کو مل کراور ہاتھ ملنا چاہئے پیوند بھی لگایا گیا اسلام وجمہوریت کا ملک کے نام کے ساتھ یہاں جمہوریت کو غیر جمہوری طریقے سے ہی چلنا چاہئے
غیر جمہوری طریقے ۔۔۔۔۔۔۔
پےدرپے حماقتیں سرزد ہوئیں ہم سے اب تک ملک خداداد میں
پچھتاتےرہنا چاہئےان پر ہم سب کو مل کراور ہاتھ ملنا چاہئے
پیوند بھی لگایا گیا اسلام وجمہوریت کا ملک کے نام کے ساتھ
No comments:
Post a Comment