Tuesday, July 25, 2023

پنج تن پاک کا نظام ۔۔۔۔۔۔۔ آم کھانے کو ملیں گے گٹھلیوں کے ہونگے دام ہنستے ہنستے صبح ہوگی یوں ہی ہوگی شام دیکھتے ہی دیکھتے دشمن ہونگے سارے رام کچھ ایسا ہی اچھوتا ہے پنج تن پاک کا نظام

 پنج تن پاک کا نظام ۔۔۔۔۔۔۔

آم کھانے کو ملیں گے گٹھلیوں کے ہونگے دام

ہنستے ہنستے صبح ہوگی یوں ہی ہوگی شام

دیکھتے ہی دیکھتے دشمن ہونگے سارے رام

کچھ ایسا ہی اچھوتا ہے پنج تن پاک کا نظام


No comments:

Post a Comment