Friday, July 7, 2023

اگر بجلی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مستقبل اپنے ملک کے جوانوں کا کریں روشن کس طرح فکر وعمل کی ذہن میں کھجلی نہیں تو کچھ بھی نہیں ٹھنڈی تاروں سے کبھی گھوم سکتا نہیں صنعت کا پہیہ گاؤں شہروں میں ہی اگر بجلی نہیں تو کچھ بھی نہیں

 اگر بجلی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

مستقبل اپنے ملک کے جوانوں کا کریں روشن کس طرح

فکر وعمل کی ذہن میں کھجلی نہیں تو کچھ بھی نہیں

ٹھنڈی تاروں سے کبھی گھوم سکتا نہیں صنعت کا پہیہ

گاؤں شہروں میں ہی اگر بجلی نہیں تو کچھ بھی نہیں


No comments:

Post a Comment