سرمایہ داری نظام ۔۔۔۔۔۔۔
اختلاط مرد وزن کی روش کو کس نے جائز دیا قرار
سیاست میں مخلوط اجتماعات کو کس نے رواج دیا
مراعات یافتہ ومحروم دو طبقات میں انسان بٹ گیا
سر مایہ داری نظام نےدنیا کو جو پہلےدیا وہی آج دیا
No comments:
Post a Comment