Friday, July 7, 2023

نمبر کا اندراج ۔۔۔۔۔۔۔

 نمبر کا اندراج ۔۔۔۔۔۔۔

کیلی گرافک' ریسرچ کے نتیجہ میں اصلاح پہ ہو گئے راضی'

پھر غیر معیاری قرآن پاک کی اشاعت کی اصلاح بھی ہو آج

اشاعتی ادارے سورۃ فاتحہ کی آخری آیت کو توڑتے نہیں تو

پہلی سورۃ کی ساتوں آیات پر شروع کر دیں نمبر کا اندراج

No comments:

Post a Comment