قرآن پاک ۔۔۔۔۔۔۔
ساتویں آیت کو‘مائینس ون‘کےتحت دولخت کرکے
پہلی ہی سورۃ کا سر اس کے تن سے جدا کر دیا گیا
قرآن پاک کو جزدان میں رکھا اٹھایا ادب سےچوما
حق بھی جو ہم پہ تھا اس کا سمجھاا د ا کر دیا گیا
No comments:
Post a Comment