Saturday, July 8, 2023

توڑ مروڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔ بھینس کے آگے بین بجانا قوم کو کچھ بتلانا ناصح نےاب وعظ ونصیحت کرنا چھوڑ دیا جمہوریہ اسلامی, دستور پاکستان میں لکھا توڑااپنےوطن کو پھر نام بھی توڑ مروڑ دیا Views: 245 23 Oct, 2020

 توڑ مروڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔

بھینس کے آگے بین بجانا قوم کو کچھ بتلانا

ناصح نےاب وعظ ونصیحت کرنا چھوڑ دیا

جمہوریہ اسلامی, دستور پاکستان میں لکھا

توڑااپنےوطن کو پھر نام بھی توڑ مروڑ دیا

 Views:

245

23 Oct, 2020


No comments:

Post a Comment