بے نتھا سانڈ ۔۔۔۔۔۔۔
روٹی کپڑا مکان دینےکےبجائےچھینا سب کچھ
ہر پیدا ہونے والا بچہ مقروض ہے کتنا یہ بتا دیا
سابقہ حکمرانوں کی عاقبت نا اندیشیوں نے
حکمراں پی ، ڈی ، ایم ، کو بےنتھا سانڈ بنا دیا
No comments:
Post a Comment