کی تو جاتی ۔۔۔۔۔۔۔ قبل از سقوط ڈھاکہ الکشن کروائےگئےملک توڑنے کے لئے کی تو جاتی کوشش 'الفی' سے ٹکڑوں کو جوڑ نے کے لئے اب دیکھتے ہی دیکھتے اس ملک پر کیسا وقت آ چکا ہے ہر ایک ہر وقت تیار ہے اب اپنا پیارا ملک چھوڑ نے کے لئے
کی تو جاتی ۔۔۔۔۔۔۔
قبل از سقوط ڈھاکہ الکشن کروائےگئےملک توڑنے کے لئے
کی تو جاتی کوشش 'الفی' سے ٹکڑوں کو جوڑ نے کے لئے
اب دیکھتے ہی دیکھتے اس ملک پر کیسا وقت آ چکا ہے
ہر ایک ہر وقت تیار ہے اب اپنا پیارا ملک چھوڑ نے کے لئے
No comments:
Post a Comment