Sunday, August 13, 2023

غیر روایتی انداز ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نام کیوں کبھی رکھا جاتا ہےآخیر تک صیغہ راز میں پاکستان میں کچھ کام انجام پاتے ہیں معجزانہ انداز میں کچھ حالیہ واقعات اس امر کی کر رہے ہیں اب نشان دہی ملک اب آگے کی جانب ہی بڑھے گا غیر روایتی انداز میں

 غیر روایتی انداز ۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نام کیوں کبھی رکھا جاتا ہےآخیر تک صیغہ راز میں

پاکستان میں کچھ کام انجام پاتے ہیں معجزانہ انداز میں

کچھ حالیہ واقعات اس امر کی کر رہے ہیں اب نشان دہی

ملک اب آگے کی جانب ہی بڑھے گا غیر روایتی انداز میں

No comments:

Post a Comment