شکار کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ غریب، غریب تر اور امیر, امیر تر ہوتا جاتا ہے اس نظام میں یہ ہی جمہوریت کا کھیل ہے ملک میں بار بار کھیلا جائے گا آخر یہ آیا کیسے ہمارے ملک میں نگراں حکو متوں کا نظام یہی وہ ٹٹی ہے کہ جس کی آڑ میں اب شکار کھیلا جائے گا
شکار کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔
غریب، غریب تر اور امیر, امیر تر ہوتا جاتا ہے اس نظام میں
یہ ہی جمہوریت کا کھیل ہے ملک میں بار بار کھیلا جائے گا
آخر یہ آیا کیسے ہمارے ملک میں نگراں حکو متوں کا نظام
یہی وہ ٹٹی ہے کہ جس کی آڑ میں اب شکار کھیلا جائے گا
No comments:
Post a Comment