پہلی آیت ۔۔۔۔۔۔۔
بھول کر قول قائد اعظم احکام الاہی وفرمان رسول
ہم میں اب باقی ہے ایمان اتحاد نہ ہی رہ پائی تنظیم
خود پڑھو،بوڑھے طوطوں کو پڑھاؤ ا ب ج ح ق م
بسم الله کو سورہ فاتحہ کی پہلی آیت کراؤ تسلیم
No comments:
Post a Comment