Saturday, August 19, 2023

سب سے بڑا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔ تقسیم ہند کو گرچہ تین چوتھائی صدی گزر چکی ہے پھر بھی کوئی سمجھ نہ پایا سب سے بڑا مسئلہ اس مملکت بےچاری کا کوئی مانے یا نہ مانے سوال کا یہ اک حقیقت پسندانہ ہے جواب ابتدا سے ہی مسئلہ ہے بقاء و سلامتی آزادی و خود مختاری کا

 


سب سے بڑا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔

تقسیم ہند کو گرچہ تین چوتھائی صدی گزر چکی ہے پھر بھی

کوئی سمجھ نہ پایا سب سے بڑا مسئلہ اس مملکت بےچاری کا

کوئی مانے یا نہ مانے سوال کا یہ اک حقیقت پسندانہ ہے جواب

ابتدا سے ہی مسئلہ ہے بقاء و سلامتی آزادی و خود مختاری کا

No comments:

Post a Comment