Tuesday, August 8, 2023

سود خوروں کے جال ۔۔۔۔۔۔۔ اینٹ کا جواب ہؤا کرتا ہے پتھر اس ایک جملے میں پوشیدہ رہتا ہے بقاء وسلامتی کا ہمیشہ سے ہر راز عالمی سود خوروں کے جال سے نکلنے کا ہے طریقہ بلا سود قرض کے باہم لین دین کا کر دیا جائے آغاز

 


سود خوروں کے جال ۔۔۔۔۔۔۔

اینٹ کا جواب ہؤا کرتا ہے پتھر اس ایک جملے میں

پوشیدہ رہتا ہے بقاء وسلامتی کا ہمیشہ سے ہر راز

عالمی سود خوروں کے جال سے نکلنے کا ہے طریقہ

بلا سود قرض کے باہم لین دین کا کر دیا جائے آغاز

No comments:

Post a Comment