Thursday, August 24, 2023

ہم متحد ہوکے ۔۔۔۔۔۔۔ زباں سے ہم نے جو بھی کہا اسکے ہمیشہ بر عکس کیا روز اول سے ہم متحد ہو کے بس یہی کر ر ہے ہیں کام نوزائدہ ملک کا دستور قرآن پاک کو دیکر قرار قائد نے اسٹیٹ بنک کی رکھ کے بنیاد اپنا لیا یہودیوں کا نظام

 ہم متحد ہوکے ۔۔۔۔۔۔۔

زباں سے ہم نے جو بھی کہا اسکے ہمیشہ بر عکس کیا

روز اول سے ہم متحد ہو کے بس یہی کر ر ہے ہیں کام

نوزائدہ ملک کا دستور قرآن پاک کو دیکر قرار قائد نے

اسٹیٹ بنک کی رکھ کے بنیاد اپنا لیا یہودیوں کا نظام

No comments:

Post a Comment