معیاری نسخے ۔۔۔۔۔۔۔
دل میں رسول پاک کو ہم دے سکے گر ان کا مقام
بے خبری میں ہمارے اعمال تب ضایع نہیں ہوں گے
بسم لله اپنی درست کرنے میں نہ ہوں گے کامیاب
معیاری نسخے قرآن پاک کے گر شایع نہیں ہوں گے
No comments:
Post a Comment