Friday, August 4, 2023

قدر دان ہو نہ پائے ۔۔۔۔۔۔۔ مظاہرہ فن من چلے 'میڈیا' پر کرتے ہیں بدزبانی کے پینسٹھ سال مزے لوٹے ہم نے متوازی حکمرانی کے دی کیوں نہ گئی توجہ معیاری قرآن کی اشاعت پر ہم قدر داں ہو نہ پائےآخر کیوں صحیفہ آسمانی کے

 قدر دان ہو نہ پائے ۔۔۔۔۔۔۔

مظاہرہ فن من چلے 'میڈیا' پر کرتے ہیں بدزبانی کے

پینسٹھ سال مزے لوٹے ہم نے متوازی حکمرانی کے

 دی کیوں نہ گئی توجہ معیاری قرآن کی اشاعت پر

ہم قدر داں ہو نہ پائےآخر کیوں صحیفہ آسمانی کے

No comments:

Post a Comment