قانون سازی ۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو تو سہی صدر مملکت خداداد پاکستان نے
کس خوبصورتی سے کیسا حسیں کام کر دیا ہے
اپنے دندان شکن 'ٹوئیٹ' کے ذریعہ اٹھا کے قدم
قانون سازی بزریعہ جعلسازی کو ناکام کر دیاہے
No comments:
Post a Comment