چاہئے ۔۔۔۔۔۔
توہین قرآن پاک کے وبال سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے
ہیوی ڈیوٹی کرین' چاہئے عقلوں پہ پڑے پتھر ہٹانے کے لئے'
اک طویل مدت سے یہ قوم خواب خرگوش میں ہے مبتلاء
بڑا ڈھول ڈھمکا چاہئے اسکی سوئی قسمت جگانے کے لئے
No comments:
Post a Comment