Sunday, August 13, 2023

'بلڈی سویلین' ۔۔۔۔۔۔۔ 'سلیکٹڈ' کہتے کہتے تھک گئے اس کو تو پھر کیہ دیا فتنہ ہے جمہوریت میں دیکھا نہیں جاتا کون شخص مقبول کتنا ہے فوجی کے بجائے 'سویلین' زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ڈکٹیٹر اس لئے تو کہتے ہیں جنرل بھی 'بلڈی سویلین' فول کتنا ہے

 




'بلڈی سویلین' ۔۔۔۔۔۔۔

'سلیکٹڈ' کہتے کہتے تھک گئے اس کو تو پھر کیہ دیا فتنہ ہے

جمہوریت میں دیکھا نہیں جاتا کون شخص مقبول کتنا ہے

فوجی کے بجائے 'سویلین' زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ڈکٹیٹر

اس لئے تو کہتے ہیں جنرل بھی 'بلڈی سویلین' فول کتنا ہے

No comments:

Post a Comment