Saturday, August 26, 2023

ہم لوگ انگلیاں ۔۔۔۔۔۔۔ اک بحران سے نکل پاتے نہیں ہیں کہ دوسرا جکڑ لیتا ہے ہم ذندہ رہنا سیکھ چکے ہیں ہر طرح کے بحرانوں میں من حیث القوم منافقت کا مرض معالج اگر تجویز کرے جھٹ ہم لوگ انگلیاں ڈال لیا کرتے ہیں اپنے کانوں میں

 


ہم لوگ انگلیاں ۔۔۔۔۔۔۔

اک بحران سے نکل پاتے نہیں ہیں کہ دوسرا جکڑ لیتا ہے

ہم  ذندہ رہنا سیکھ چکے ہیں ہر طرح کے بحرانوں میں

من حیث القوم منافقت کا مرض معالج اگر تجویز کرے

جھٹ ہم لوگ انگلیاں ڈال لیا کرتے ہیں اپنے کانوں میں

No comments:

Post a Comment