Saturday, September 2, 2023

اپنے ذہن سے ۔۔۔۔۔۔۔ سکندر اعظم نے آخر کی تھی کیا وصیت موت سے پہلے بعد از مرگ دونوں ہاتھ کیوں رکھوائے باہر اپنے کفن سے غور وفکر کرنا لوگوں کو لگا تھا مشکل ترین کام اس لئے من حیث القوم سوچنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے ذہن سے

 


اپنے ذہن سے ۔۔۔۔۔۔۔

سکندر اعظم نے آخر کی تھی کیا وصیت موت سے پہلے

بعد از مرگ دونوں ہاتھ کیوں رکھوائے باہر اپنے کفن سے

غور وفکر کرنا لوگوں کو لگا تھا مشکل ترین کام اس لئے 

من حیث القوم سوچنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے ذہن سے

No comments:

Post a Comment