سزا جھیلی ۔۔۔۔۔۔۔
ہماری دو 'سپر پاورز' سے پڑوس میں پنجہ آزمائی ہوئی
دنیا جانتی ہےکچی گولی اس قوم نےکبھی نہیں کھیلی
رب ظل جلال کا سایہ و امت کی پشت پناہی ہے حاصل
ہم نے چوتھائی صدی ایٹمی طاقت بننے کی سزا جھیلی
No comments:
Post a Comment