Thursday, September 14, 2023

اپنی رکھیل ۔۔۔۔۔۔۔ ملکی بقاء و سلامتی کو ہم نے سمجھا تماشہ و کھیل عصبیت و نفرت کے سانڈ کو اب تک نہ دے پائے نکیل بیرون ملک قومی ایئر لائن ہی لےجاتی ہے ہمارا پرچم اس اثاثہ کو حکمرا ں سمجھتے رہے ہیں اپنی رکھیل

 


اپنی رکھیل ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی بقاء و سلامتی کو ہم نے سمجھا تماشہ و کھیل

عصبیت و نفرت کے سانڈ کو اب تک نہ دے پائے نکیل

بیرون ملک قومی ایئر لائن ہی لےجاتی ہے ہمارا پرچم

اس اثاثہ کو حکمرا ں سمجھتے رہے ہیں اپنی رکھیل

No comments:

Post a Comment