للچائی نظر سے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ انمول بھی ، ناپید بھی کہتے ہیں اسے انصاف
سرگرداں ہیں اسے ڈھونڈ کر اب لائیں کدھر سے
اثاثوں کو بیچ کھانے کے ناداں ہیں بہت شوقین
دیکھتی ہے پی آئی اے کو مافیا للچائی نظر سے
No comments:
Post a Comment