Saturday, September 16, 2023

ذہنی دیوالیہ ۔۔۔۔۔۔۔ بنگالی اکثریت سے نجات،نشنلائزیشن پھر پراوٹائیزیشن قیام پاکستان سے اب تک بالترتیب یہی رہا تھا ہمارا بیانیا ایک سوپر پاور کی دشمنی مول لےلی امریکہ کو دیکر اڈا پھر ایٹمی دھماکہ کر کے امریکہ کو بھی اپنا دشمن بنا لیا

 


ذہنی دیوالیہ ۔۔۔۔۔۔۔

بنگالی اکثریت  سے نجات،نشنلائزیشن پھر پراوٹائیزیشن

قیام پاکستان سے اب تک بالترتیب یہی رہا تھا ہمارا بیانیا

ایک سوپر پاور کی دشمنی مول لےلی امریکہ کو دیکر اڈا

پھر ایٹمی دھماکہ کر کے امریکہ کو بھی اپنا دشمن بنا لیا

No comments:

Post a Comment