Sunday, September 17, 2023

عالمی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔ خشکی کے دو ٹکڑے ملے تھے دو قومی نظریے کے تحت ون نیشن تھیوری کے مطابق کرہ ارض کو مسلمان کرنا عالمی معیشت کو مشرف بہ اسلام کرنا بھی ہے ناگزیر اسکےعلاؤہ ہو کچھ ضروری تو وہ بھی میری جان کرنا

 


عالمی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

خشکی کے دو ٹکڑے ملے تھے دو قومی نظریے کے تحت

ون نیشن تھیوری کے مطابق کرہ ارض کو مسلمان کرنا

عالمی معیشت کو مشرف بہ اسلام کرنا بھی ہے ناگزیر

اسکےعلاؤہ ہو کچھ ضروری تو وہ بھی میری جان کرنا

No comments:

Post a Comment