کدھر گئی ۔۔۔۔۔۔۔
جیسے بزرگ ڈھونڈتے ہیں انکی جوانی کدھر گئی
اب عوام پوچھتے ہیں ان کی حکمرانی کدھر گئی
لوگوں کو ذندہ رہنے کےسنگین مسائل ہیں درپیش
کس کو خبر معیشت کی دردناک کہانی کدھر گئی
No comments:
Post a Comment