Wednesday, September 27, 2023

تاج رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔ سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب حکمرانی کا سر پراس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا

 


تاج رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔

سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا

جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا

امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب

حکمرانی کا سر پراس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا

No comments:

Post a Comment