عام لوگ ۔۔۔۔۔۔۔
امیر اور غریب میں غیر معمولی تفاوت کے زمہ دار
کالے دھندے یعنی یہی سودی بیوپار کرنے والے ہیں
عوام باندھ کر کمر اپنی اٹھ کھڑےکیوں نہیں ہوتے
عام لوگ ہی تو ان ظالموں کے لئے انکے تر نوالے ہیں
No comments:
Post a Comment