گردش و تقسیم ۔۔۔۔۔۔۔
دولت اگر گردش میں آ جائے اور ہوتی رہے تقسیم
دنیا میں غربت رہے گی نہ زمین پر ہوں گے غریب
دولت کی گردش وتقسیم سے غریب کدھر ہونگے
ہوں گے مگر نہ ہی وہ کہلائیں گے نہ ہونگے غریب
No comments:
Post a Comment