Sunday, September 3, 2023

فریضہ ہے اک دینی ۔۔۔۔۔۔۔ مستحکم معیشت و بقاء دونوں امت کی ہیں ضرورت مسلم ممالک کے باہم اشتراک عمل کو بنایا جائے یقینی پاکستان کی ایٹمی چھتری کو سمجھ رب کی رحمت امت کے اتحاد کو یقینی بنانا بھی فریضہ ہے اک دینی

 


فریضہ ہے اک دینی ۔۔۔۔۔۔۔

مستحکم معیشت و بقاء دونوں امت کی ہیں ضرورت

مسلم ممالک کے باہم اشتراک عمل کو بنایا جائے یقینی

پاکستان کی ایٹمی چھتری کو سمجھ رب کی رحمت

امت کے اتحاد کو یقینی بنانا بھی فریضہ ہے اک دینی

No comments:

Post a Comment