Friday, September 29, 2023

دھکیلا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو آزادی و خود مختاری سے کردینے کو محروم بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کا کیوں کھیل کھیلا جا رہا ہے ملک دشمنی کی ریشہ دوانیوں کو ناکام ہوتا دیکھ کر اب دہشتگردی کو باہر سے اس ملک کے اندر دھکیلا جا رہا ہے

 دھکیلا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کو آزادی و خود مختاری سے کردینے کو محروم

بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کا کیوں کھیل کھیلا جا رہا ہے

ملک دشمنی کی ریشہ دوانیوں کو ناکام ہوتا دیکھ کر اب

دہشتگردی کو باہر سے اس ملک کے اندر دھکیلا جا رہا ہے

No comments:

Post a Comment