Tuesday, September 5, 2023

انسداد کرپشن ۔۔۔۔۔۔۔ احتساب کے سراب کو نمائش کےاسٹال میں جاکر سجانے سے یا ہر آدمی کے دل میں بھڑکتی آگ میں جانے کا ڈر بٹھانے سے ہر قسم کی بدعنوانی سے جان چھوٹ سکتی ہےکیا انسان کی اسکے سدباب کی خاطر انسداد کرپشن کا عالمی دن منانے سے

 انسداد کرپشن ۔۔۔۔۔۔۔

احتساب کے سراب کو نمائش کے اسٹال میں جاکر سجانے سے

یا ہر آدمی کے دل میں بھڑکتی آگ میں جانے کا ڈر بٹھانے سے

ہر قسم کی بدعنوانی سے جان چھوٹ سکتی ہےکیا انسان کی

اسکے سدباب کی خاطر انسداد کرپشن کا عالمی دن منانے سے

 


No comments:

Post a Comment