Tuesday, September 5, 2023

مشرف بہ اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ منجانب عوام احتجاج ہوگا مظاہرے ہونگے اور دھرنا ہو گا نہیں، سب بیکار ہے ہمیں اس کے بجائے کچھ اور کرنا ہو گا پورے زور شور سے سودی کاروبار ہے جاری کرہ ارض پر بین الاقوامی معاشی نظام کو مشرف بہ اسلام کرنا ہو گا

 مشرف بہ اسلام ۔۔۔۔۔۔۔

منجانب عوام احتجاج ہوگا مظاہرے ہونگے اور دھرنا ہو گا

نہیں، سب بیکار ہے ہمیں اس کے بجائے کچھ اور کرنا ہو گا

پورے زور شور سے سودی کاروبار ہے جاری کرہ ارض پر

بین الاقوامی معاشی نظام کو مشرف بہ اسلام کرنا ہو گا

No comments:

Post a Comment