Tuesday, September 5, 2023

چھہ ستمبر ۔۔۔۔۔۔۔ سقوط ڈھاکہ و ستمبر سن پینسٹھ کی جنگیں یادگار ہیں بھارت کے پیٹ میں پاکستان پر حملہ کا درد ہؤا تھا کیوں نو گیارہ کا واقعہ بھی ایک ہے تاریخی و اہم واقعات میں تب دنیا بھر میں ہر اک مسلمان کا چہرہ زرد ہؤا تھا کیوں

 چھہ ستمبر ۔۔۔۔۔۔۔

سقوط ڈھاکہ و ستمبر سن پینسٹھ کی جنگیں یادگار ہیں

بھارت کے پیٹ میں پاکستان پر حملہ کا درد ہؤا تھا کیوں

نو گیارہ کا واقعہ بھی ایک ہے تاریخی و اہم واقعات میں

تب دنیا بھر میں ہر اک مسلمان کا چہرہ زرد ہؤا تھا کیوں

No comments:

Post a Comment