بنیادی حقوق ۔۔۔۔۔۔۔
تباہ حال وزوال پزیر معیشت کا حل معاشی استحکام
دولت کی گردش وتقسیم کا حکم دیتا ہے ہم کو اسلام
روٹی، کپڑا، مکان ، تعلیم،علاج وغیرہ بنیادی ضرورتیں
بنیادی حقوق کےتحفظ کا حکمراں ہی کرتےہیں انتظام
No comments:
Post a Comment