'کمانڈ اینڈ کنٹرول' ۔۔۔۔۔۔۔ کثیر الجہتی بحرانوں سے سرخرو ہوکر نکل سکتا ہے ملک نوجوانوں کے جذبات وجنوں کے عقل بھی ساتھ میں ہے ملکی معاملات میں 'ویٹو پاور ' بھی مل جاتی ہے اس کو ملکی 'ایٹمی ڈٹرنس کا 'کمانڈ اینڈ کنٹرول گر ہاتھ میں ہے
کمانڈ اینڈ کنٹرول' ۔۔۔۔۔۔۔'
کثیر الجہتی بحرانوں سے سرخرو ہوکر نکل سکتا ہے ملک
نوجوانوں کے جذبات وجنوں کے عقل بھی ساتھ میں ہے
ملکی معاملات میں 'ویٹو پاور ' بھی مل جاتی ہے اس کو
ملکی 'ایٹمی ڈٹرنس کا 'کمانڈ اینڈ کنٹرول گر ہاتھ میں ہے
No comments:
Post a Comment