Friday, September 15, 2023

ذکر الاہی ۔۔۔۔۔۔۔ بے سکون ہو؟واقعی ہے تمہیں اسکی تلاش تو پھر تم ایسا کرو چھوٹا سا ایک کام کرو بن مانگے تمہیں مل جائیگی انمول یہ دولت ذکر الاہی کو تم سارے جہاں میں عام کرو

 


ذکر الاہی ۔۔۔۔۔۔۔

بے سکون ہو؟واقعی ہے تمہیں اسکی تلاش

تو پھر تم ایسا کرو چھوٹا سا ایک کام کرو

بن مانگے تمہیں مل جائیگی انمول یہ دولت

ذکر الاہی کو تم سارے جہاں میں عام کرو

No comments:

Post a Comment