Thursday, September 7, 2023

منصوبہ بندی ۔۔۔۔۔۔۔ تعمیر نو کے نام پر کیا جاتا ہے تخریب کا آغاز یہاں 'تخریب نو' کے لئے ہم لوگ کرتے ہیں منصوبہ بندی قلیل المدتی منصوبہ بنانا بھی تو ہو گیا ہے ناگزیر گزر لے ایک چوتھائی صدی تو کرنا منصوبہ بندی

 


منصوبہ بندی ۔۔۔۔۔۔۔

تعمیر نو کے نام پر کیا جاتا ہے تخریب کا آغاز یہاں

'تخریب نو' کے لئے ہم لوگ کرتے ہیں منصوبہ بندی

 قلیل المدتی منصوبہ بنانا بھی تو ہو گیا ہے ناگزیر

 گزر لے ایک چوتھائی صدی تو کرنا منصوبہ بندی

No comments:

Post a Comment