دندان شکن جواب ۔۔۔۔۔۔۔
یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے بجائے
یہ جو دہشتگردی ہے چہرے پر اسکے زردی ہے کہا جائے
اسے پاکستان منتقل کرنے کی بھرپور کوشش ہے جاری
ان کوششوں کا دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے
No comments:
Post a Comment