معاشرے میں موجود جرائم پہ پایا جا سکتا ہے قابو
حق گوئی پہ بالا دستی اگر حاصل نہ کر پائے دروغ
مرتکز ومنجمد دولت کو گردشی قرض میں بدل کر
لوگوں میں اخوت ومحبت کو دیا جا سکتا ہے فروغ
No comments:
Post a Comment