عوام کے باجے ۔۔۔۔۔۔۔ محبتوں کے بجائے یہاں نفرتوں کا ہی گرم رکھا گیا بازار مہاجروں کو دن میں تارے یہاں دکھا دیئے میزبانوں نے کچھ اور کیا ہو یا نہ ہو سکا ہو ان سے مگر یہ ضرور کیا پچھتر سال میں عوام کے باجے بجا دیئے حکمرانوں نے
عوام کے باجے ۔۔۔۔۔۔۔
محبتوں کے بجائے یہاں نفرتوں کا ہی گرم رکھا گیا بازار
مہاجروں کو دن میں تارے یہاں دکھا دیئے میزبانوں نے
کچھ اور کیا ہو یا نہ ہو سکا ہو ان سے مگر یہ ضرور کیا
No comments:
Post a Comment