تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔۔
یہ طوفان بدتمیزی اٹھا رکھا ہے لٹیروں نے یہاں کیوں
جو لٹھ لےکے پیچھےپڑیگا خود اسکی ہی ہوگی تذلیل
جمود توڑنے میں ‘پی ٹی آئی‘ کافی حد تک ہے کامیاب
تحریک انصاف خود کو اب اک تنظیم میں کر لے تبدیل
Views:
773
4,Dec, 2020
No comments:
Post a Comment